عبدالقادر بلوچ کا پی پی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا . کوئٹہ میں تقریب سے خطاب میں عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نظریاتی ووٹ ہمارے علاقوں میں موجود ہے .

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے سندھ سے ملحقہ علاقوں کے لوگوں میں پیپلزپارٹی سے وابستگی رہی ہے . عبدالقادر بلوچ چند ماہ قبل سابق صدر اور پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرچکے ہیں . . .

متعلقہ خبریں