فضا علی کی ڈانس ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے .


اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)


شئیر کی گئی ویڈیو میں ادکارہ پوز دے رہی ہیں جبکہ ساتھ ہی بھارتی گانا بھی سنا جاسکتا ہے .
اس سے قبل فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)


گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)


شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مشرقی لباس میں بہت حسین لگ رہی تھیں .
واضح رہے کہ فضا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں