این سی اوسی نے 500 روز میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ آرمی چیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف نے کوروناکےخلاف اقدامات پراین سی اوسی کی تعریف کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےاین سی اوسی کےقیام کے 500دن پورےہونےپرپیغام میں کہا ہے کہ این سی اوسی نے 500 روز میں بہترین کارکردگی دکھائی این سی اوسی نےانسدادکوروناکیلئےاہم کرداراداکیا۔

انہوں نے کہا کہ این سی اوسی کی کوششوں سےقیمتی جانیں بچائی جاسکیں۔