انوشے اشرف کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے اشرف کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔
اداکارہ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ انوشے اشرف نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔