صبور علی کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ صبور علی کی دلکش لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں .
صبور علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں . صبور علی کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے .
گزشتہ دنوں اداکارہ صبور علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)


ان تصاویر میں اداکارہ صبور علی کو ایک روایتی انداز کے ملبوسات پہنے دیکھا گیا تھا .
واضح رہے کہ اداکارہ صبور علی انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں