علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .
اداکارہ علیزے شاہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)


علیزے شاہ نے کچھ گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویریں پوسٹ کی ہیں جنہیں اب تک ہزاروں انسٹا صارفین دیکھ چکے اور اپنی رائے دے چکے ہیں .
اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)



ادکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں .
واضح رہے ادکارہ علیزے شاہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں