کابینہ اجلاس، یوم آزادی پر پولیمر نوٹ چھاپنے کی منظوری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر پولیمر نوٹ چھاپنے کی منظوری دی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ نے فیصلہ کیا کہ پولیمر نوٹوں کی چھپائی بیرون ملک نہیں پاکستان میں کی جائے، کابینہ نےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے پیش کی گئی ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ کی منظوری بھی دیدی۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں سافٹ ویئر ایکسپورٹس کا معاملہ ای سی سی کے سپرد کردیا گیا، کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔اجلاس میں کابینہ کو ملکی ایکسپورٹس اور امپورٹس کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

Recent Posts

کینیڈا میں مودی سرکار کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈا میں مودی سرکار کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس…

8 mins ago

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو بدترین تاریخی شکست کا سامنا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران کنزرویٹو پارٹی کو بدترین تاریخی شکست…

15 mins ago

امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ری پبلکن امریکی رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری…

22 mins ago

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں…

40 mins ago

برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا

ریو ڈی جنیرو(قدرت روزنامہ)برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرینڈے ڈو سول میں طوفانی بارش سے…

43 mins ago

گرلز کالج جناح ٹاﺅن کے امتحانی مرکز میں طالبہ پر تشدد کا نوٹس لیا جائے، روزینہ خان خلجی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیئرمین کوئٹہ فاﺅنڈیشن روزینہ خان خلجی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی…

54 mins ago