میرے سے منسٹر انکلیو کا گھر خالی نہ کروایا جائے، پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کرکے مہلت مانگ لی

پشاور(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے بہت سے وزراء نے ابھی تک منسٹر انکلیو کے گھر خالی نہیں کئے ہیں ان میں پرویز خٹک بھی شامل ہیں، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ 25 مئی کو شفٹ ہو جائیں گے، پرویز خٹک والا گھر جے یو آئی کے مولانا عبدالواسع کو الاٹ ہوا ہے، مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے کہ ابھی گھر خالی نہ کرایا انہوں نے ایک ہفتے کی مہلت مانگی

. .

متعلقہ خبریں