آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اُتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر کیا گیا، باقی عمران خان پر کئے گئے 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، عبدالعلیم خان کا ردعمل

لاہور(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے نتیجے میں ڈی سیٹ ہونے والے عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ میں عمران خان اور پارٹی پر 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر کیا گیا تھا۔میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور تحریک انصاف اور عمران خان کے اوپر کیے جانے والے 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں، اللہ تعالی بہترین

انصاف کرنے والا ہے۔

Recent Posts

خوشخبری، معروف کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’کیا‘ کے بعد فرانسیسی کار ساز کمپنی ’ پیوگیوٹ‘ نے بھی اپنی…

2 mins ago

سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں جاری مہنگائی کے باعث گاڑیوں قیمتوں میں حالیہ کچھ عرصہ…

10 mins ago

سوزوکی ’آلٹو ‘ کی تازہ قیمت جانئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں گزشتہ چند روز میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے…

18 mins ago

گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں…

25 mins ago

نسیم شاہ سے متعلق سوال پر اروشی روٹیلا کا دلچسپ جواب

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے…

31 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کوریا کے سفیر پارک کیجن کی ملاقات

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جمہوریہ کوریا کے سفیرپارک کیجن نے ملاقات کی،…

48 mins ago