جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف کسان سراپا احتجاج ہیں،وہیں سیاسی جماعتیں بھی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی ہدایت پر مختلف شہروں میں احتجاجی کیمپ /دھرنوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت اپنے وعدے کے مطابق گندم کی خریداری فوری طور پر شروع کرے، ان کا کہنا ہے کہ اس وقت آڑھتی اور مڈل مین مافیا بن کر کم قیمت میں گندم خرید رہے ہیں جو بعد میں مہنگے داموں فروخت کی جائے گی،چھوٹا کسان کم قیمت پر گندم بیچنے پر مجبور ہے کہ وہ زیادہ عرصہ گندم ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہیں رکھتا،جماعت اسلامی کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے حق کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی۔

Recent Posts

مغربی طرز کا لباس پہنے اداکارہ سونیا حسین کی بولڈ ویڈیو وائرل، مداح برس پڑے

کراچی(قدرت روزنامہ) اور اب ماڈل و اداکارہ سونیا حسین جدید طرز کا لباس پہننے پر…

1 hour ago

پڑوسی ملک میں تپتی ریت پر پاپڑ فرائی، ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھ کر یقین کرنا مشکل

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) جھلسا دینے والی اس گرمی میں بھارت سے ایک ایسی ویڈیو سامنے…

1 hour ago

رواں سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ جانیے

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین…

2 hours ago

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ، لیکن اس کے لیے رقم کہاں سے آئے گی؟ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ تاپی (ترکمانستان،…

2 hours ago

عوام کیلئے خوشخبری،پنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں روٹی کی قیمت مزید…

2 hours ago

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مراد سعید کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی…

2 hours ago