ْحکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں، حماد اظہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں .

اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں .

انہوںنے کہاکہ ایسے مصنوعی اقدامات سے معیشت نہیں سنبھلتی، موجودہ بحران کے وجہ منڈیوں کا اِس حکومت پر عدم اعتماد ہے . سابق وزیر نے کہاکہ جلد انتخابات کا اعلان نہ ہوا تو معیشت مزید برداشت نقصان نہیں کر پائے گی

. .

متعلقہ خبریں