ْحکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں، حماد اظہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں۔

اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ایسے مصنوعی اقدامات سے معیشت نہیں سنبھلتی، موجودہ بحران کے وجہ منڈیوں کا اِس حکومت پر عدم اعتماد ہے۔ سابق وزیر نے کہاکہ جلد انتخابات کا اعلان نہ ہوا تو معیشت مزید برداشت نقصان نہیں کر پائے گی

Recent Posts

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کا بالی ووڈ میں ڈیبیو

کولکتہ(قدرت روزنامہ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل نے بالی ووڈ میں بطورِ…

2 mins ago

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریک…

12 mins ago

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار…

39 mins ago

بالآخر نوازشریف کے وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ، محمد زبیر نے اعتراف کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے…

42 mins ago

کسی دوسرے ملک کو اڈے فراہم کرنے سے متعلق پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف کسی…

58 mins ago

مودی کی نقل سے مشہور ہونے والے کامیڈین نے انہی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)مودی کی نقل سے مشہور ہونے والے معروف بھارتی کامیڈین شام رنگیلانے انہی…

1 hour ago