گلگت (قدرت روزنامہ) گلگت کے علاقے نگر میں ضمنی انتخابات کا غیر سرکاری غیر ختمی نتیجہ آگیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نگر ضمنی انتخابات میں سلامی تحریک نے میدان مارلیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی ۔
رپورٹ کے مطابق اسلامی تحریک نے 5ہزار341ووٹ لیے جبکہ تحریک انصاف 5ہزار62ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ اسی طرح پیپلز پارٹی کی4ہزار194 ووٹوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے ۔ یاد رہے خلقے میں انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح سے شام 5 بجے تک بلاتعطل جارہ رہا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…