گلگت نگر ضمنی انتخابات کا غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ ۔۔۔۔ اسلامی تحریک کامیاب۔۔پی ٹی آئی دوسرے نمبر

گلگت (قدرت روزنامہ) گلگت کے علاقے نگر میں ضمنی انتخابات کا غیر سرکاری غیر ختمی نتیجہ آگیا . نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نگر ضمنی انتخابات میں سلامی تحریک نے میدان مارلیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی .

رپورٹ کے مطابق اسلامی تحریک نے 5ہزار341ووٹ لیے جبکہ تحریک انصاف 5ہزار62ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے . اسی طرح پیپلز پارٹی کی4ہزار194 ووٹوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے . یاد رہے خلقے میں انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح سے شام 5 بجے تک بلاتعطل جارہ رہا . . .

متعلقہ خبریں