تحریک انصاف کوشرم سے ڈوب مرنا چاہیے، وزیراعلی حمزہ ہی ہوں گے، 25 ارکان ڈی سیٹ ہونے پر ریحام خان بھی بول پڑیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے 25 ارکان ڈی سیٹ ہونے پر پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔اپنے ایک ٹویٹ میں ریحام خان نے کہا “تحریک انصاف کو آج خوشیاں منانے کی بجائے شرم سے ڈوب مرنا
چاہیے کہ انہوں نے 25 ایسے افراد کو منتخب کروا کر اسمبلی میں بٹھایا جو پارٹی کے ساتھ وفادار نہیں تھے۔ رہی وزیراعلی پنجاب کی بات تو جو مرضی کر لیں وزیراعلی حمزہ شہباز ہی ہوں گے ۔”خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعہ کے روز اپنے فیصلے میں تحریک انصاف کے ان 25 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سنایا ہے جنہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں حمزہ شہباز کو ووٹ دیا تھا۔

Recent Posts

کراچی ضلع جنوبی کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو کی تصدیق

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ضلع جنوبی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس…

15 mins ago

ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ…

22 mins ago

بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران نیہا ککڑ اور گلوکار ابھیجیت کے درمیان ’لڑائی ‘ ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران معروف گلوکار ابھیجیت اور نیہا…

34 mins ago

خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ, کب کاکول جائیں گی؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) سینئر سپورٹس رپورٹر و تجزیہ کار عبدالماجدبھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ…

38 mins ago

عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ؛خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری…

41 mins ago

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل…

44 mins ago