کیاآپ اس تصویرمیں موجود غلطیاں چند سکینڈز میں تلاش کرسکتے ہیں ؟بہت سے لوگ غلطیاں ڈھونڈنے میں ناکام ہوجاتے ہیں

(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیاپرصارفین کی مختلف تصویری پہیلیاں سلجھانے کی دلچسپی میں اضافہ دیکھاگیاہے پہلیاں آسان توہوتی ہیں مگر صارفین کے سرچکرادیتی ہیں ۔آج ہم اپنے صارفین کے لیے منفرد تصویری پہیلی لے کرحاضرہوئے ہیں ۔تصویرمیں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک لڑکی گھرمیں بیٹھ کرٹی وی پرویڈیوگیم کھیل رہی ہیے جس کاکنٹرولرلڑکی کے ہاتھ میں ہے جب کہ گیم میں آنے والی نرس آوازیں سننے کے لیے لڑکی نے اپنے سرپرہیڈ فون بھی لگایاہواہے ۔اس معمے کوحل کرنے کے لیے آپ کوپرسکون
اندازمیں تصویرکاجائزہ لیناہوگااس تصویر میں کیاغلطیاں پوشیدہ ہیں ۔کیاآپ نے تصویرمیں موجودغلطیاں تلاش کرلیں؟اس تصویرمیں تین

غلطیاں ہیں یقیناً آپ 60سکینڈ میں ان غلطیوں کوڈھونڈنے میںکامیاب نہیں ہوسکے ،چلیے ہم اس تصویری پہیلی کاجواب اپنے قارئین کی نظرکرتے ہیں۔پہلی غلطی نیچے تصویر میں موجود ہیڈ فون جولڑکی نے لگایاہواہے اس کاپیڈ (اسپیکر)غائب ہے ۔دوسری غلطی ،لڑکی کے ہاتھ میں موجود ویڈیوگیم کنٹرولر میں بٹنز موجودنہیں ۔تیسری غلطی ،ٹیلی ویژن سیدھارکھاہے لیکن اس کی اسکرین پرنظرآنے والی تصویرالٹی ہے۔