اب یہ امریکی حکومت سے استعفیٰ مانگے گا، مریم نواز کا عمران خان کے انٹرویو پر رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں کہاہے کہ اب یہ امریکی حکومت سے استعفیٰ مانگے گا . اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اب یہ امریکی حکومت سے استعفیٰ مانگے گا،پھر وائٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیگا .

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی حکومت کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کی مبینہ بات کرنے والے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لوکو عہدے سے ہٹانیکا مطالبہ کردیا .

. .

متعلقہ خبریں