اسلام آباد کوفتح نہیں کرنے جارہے،روکا تو چوک چوراہا سری نگر ہائی وے بنے گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کل ہم کارکنوں سمیت اسلام آباد پہنچیں گے، ہماری پالیسی پر امن احتجاج ہے، ہم اسلام آباد کوفتح نہیں کرنے جارہے، احتجاج ہمارا آئینی حق ہے.

شاہ محمود قریشی ںے کہا کہ گزشتہ رات پی ٹی آئی کارکنوں کےگھروں پر چھاپے مارے گئے، پولیس نے خواتین کو ہراساں کیا، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ انتخابات کرائےجائیں۔

بلاول بھٹو نےمارچ کیا ہماری حکومت نے کہیں کوئی کنٹینرکھڑا نہیں کیا، لیکن گزشتہ رات پولیس نے خواتین کو ہراساں کیا، چادر اور چار دیواری کا تودم پامال کیا گیا، اگر یہ صورتحال رہی تو ہر شہر ہر چوراہا سری نگر ہائی وے بنے گا، کارکن کسی بھی رکاوٹ کے باعث اسلام آباد نہ پہنچ سکے توموجودہ جگہ سری نگرہائی وے بنےگا۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا وکلا، ڈاکٹرز، انجینئیرز، ریٹائرڈ آفسران اس مہم میں شامل ہوگئے ہیں، آپ کس کس کو گرفتار کریں گے؟ پنجاب میں یونین کونسل کی سطح پر چھاپے مارے گئے ہیں، ہم اپنی مارچ کو جاری کرے گے اور ان کو ناکامی کا سامنا ہوگا۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

5 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

5 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

5 hours ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

6 hours ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

6 hours ago