افغان بورڈ کی پاکستان سے ون ڈے سیریز کی تصدیق

افغانستان (قدرت روزنامہ)افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تصدیق کردی . حکام کے مطابق ون ڈے سیریز کی میزبانی افغانستان کرکٹ بورڈ کرے گا .

افغان ترجمان کے مطابق سیریز آئندہ ماہ ہوگی، جس کے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا . افغان ترجمان کے مطابق اس سیریز میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے . سری لنکن شہر ہیمبنٹوٹا میں سیریز یکم سے 5 ستمبر تک ہونے کا امکان ہے . افغان ترجمان کا کہنا ہے کہ سیریز کے لیے افغانستان ٹیم جلد سری لنکا روانہ ہوگی، تمام میچز آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ کا حصہ ہیں . . .

متعلقہ خبریں