سبحان اللہ ۔۔۔ماما مجھے بھی آپ سے محبت ہے ۔۔ 2 ماہ کا بچہ بول پڑا، جدید دور کا یہ معجزہ کہاں واقع ہوا؟دیکھیں ویڈیو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اس دنیا میں ہم انسانوں کو ہی راہ راست پر لانے کیلئے اللہ پاک معجزے دیکھاتا ہے۔ جی ہاں بالکل آج ہم آپکے ساتھ اس جدید دور میں ہونے والا معجزہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جسے سن کر آپ بھی حیران و پریشان ہو جائیں گے ایسا کیسے ممکن ہے۔ہوتا کچھ یوں ہے کہ ماں باپ بچے کے ساتھ کھیلنے اور اس کے کپڑے بدلنے میں مصروف ہوتے ہیں تو اس وقت والدہ کہتی ہے انگریزی زبان میں کہ بیٹا مجھے آپ سے پیار ہے تو بچہ بھی معصومیت بھرے انداز میں ماں کے الفاظ دہرا دیتا۔ یہی الفاظ جب والد بچے سے کہتا ہے تو بھی بچہ الفاظ دہراتا ہے۔

اس پر والدین حیران ہوتے ہیں اور پھر خوش بھی ہوتے ہیں۔یہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ امریکی ریاست نیو یارک میں والدہ اپنے نومولود بچے کے ساتھ کھیل رہی تھی اور اسی دوران اس نے اپنے معصوم سے بچے کو انگریزی زبان میں کہا کہ میں آپ سے بیٹا بہت پیار کرتی ہوں ، تو بس پھر کیا تھا اس 2 ماہ کے راوان نامی بچے نے یہی الفاظ دہرا دیے جس پر والدین سمیت دادی بھی حیران رہ گئی۔بچے کے منہ سے یہ الفاظ سننے کے بعد انہیں اپنے کانوں پر یقین نہ آیا تو ماں نے دوبار یہی الفاظ کہے اور بچے نے پھر سے ماں کے الفاظ دہرا دیے،جس پر سب بہت خوش ہوئے اور دادی نے پوتے کے یہ الفاظ ٹک ٹاک پر شیئر کر دیے اور ساتھ میں کہ یہ ہے میرا باصلاحیت پوتا ۔ اس ویڈیو کو اب تک 10 لاکھ لوگوں نے دیکھ لیا۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

4 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

5 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

5 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

6 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

6 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

6 hours ago