انوشے اشرف کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے اشرف کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے .


اداکارہ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں .

واضح رہے کہ اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں