منال خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سادہ لباس زیب تن کی ہوئی جوانکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔