مایا علی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہمایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔