اداکارہ نیلم منیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے .
نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)


انہوں نے ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن لکھا ہے پیار دیوانگی ہے . شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ گلابی رنگ کی ساڑھی میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں .
اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور نیلم منیر کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں .
واضح رہے کہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں، ڈراموں سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ نے فلمی دنیا میں بھی خاصی پذایرئی حاصل کی ہے .

. .

متعلقہ خبریں