لانگ مارچ صرف سوشل میڈیا کی حد تک ہے: بختاور بھٹو زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ لانگ مارچ صرف سوشل میڈیا کی حد تک ہے۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مینا نامی صارف نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں کی ویڈیو شیئر کی۔

مینا نے بتایا کہ ’وہ گھر آگئی ہیں اور اُنہوں نے سڑکوں پر پی ٹی آئی کا ایک جھنڈا بھی نہیں دیکھا۔‘اس ٹوئٹ پر ردّعمل دیتے ہوئے بختاور بھٹو نے کہا کہ ’وہاں کوئی نہیں تھا، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ صرف سوشل میڈیا کی حد تک ہے۔‘
بختاور بھٹو نے کہا کہ ’پی ٹی آئی والے لوگوں کو اکٹھا نہیں کر سکتے۔‘واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی۔
جناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اسمبلیاں تحلیل نہ کی گئیں تو وہ عوام کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔

Recent Posts

پاکستان میں 50 فیصد سے زیادہ سگریٹس کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف

قانونی سگریٹس کی فروخت میں کمی سے ٹیکس ریونیو میں سالانہ 300 ارب کا نقصان…

19 mins ago

ریپ کیسز سے متعلق قانون میں ترمیم کیلیے سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں نیشنل فارنزک ایجنسی 2024 بل بھی منظور کرلیا گیا اسلام…

31 mins ago

ونٹر پیکج کے تحت 3 ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان

پیکج کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہوگی، ذرائع اسلام آباد…

47 mins ago

عدالتی اصلاحات کے تحت کمزور طبقے کے مقدمات کو ترجیح دی جائے، سپریم کورٹ اعلامیہ

عدالتی اصلاحات کو حتمی شکل دینے سے پہلے عوام سے بھی بحث کرائی جائے گی،…

1 hour ago

وزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیا

نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، خواجہ آصف اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر…

1 hour ago

سردیوں میں وزن کم کرنے کیلئے بہترین غذائیں

لاہور(قدرت روزنامہ)سردیوں میں وزن بڑھنے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے،جس کی وجہ موسمی عوامل ہیں۔ٹھنڈے…

2 hours ago