پیٹرول مہنگا، ڈالر سستا ، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 51 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ڈالر سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 51 پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 200 روپے50 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہورہا ہے۔ گزشتہ روزڈالر 202 روپے 50 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔
معاشی ماہرین کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال اور آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی قسط نہ ملنے کے باعث پاکستانی کرنسی دباو کا شکار ہوئی۔
واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے تھے۔ آئی ایم ایف نے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے تک اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا، جس کے بعد گزشتہ روز حکومت پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل میں 30 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔

Recent Posts

چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد: پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی…

8 mins ago

شعیب ملک اور ثناجاوید ہنی مون کہاں منارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناجاوید رواں سال…

18 mins ago

مذاکرات کی شرط اگر استعفیٰ ہے تو پھر مذاکرات کس سے کرنے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کی شرط…

26 mins ago

ہنڈا نے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری دُگنی کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور کمپنی ہنڈا کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو…

41 mins ago

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیب کی…

58 mins ago

چیئرمین نیب کی بیورو کے متاثرین سے ملاقاتیں، ماضی کے غلط اقدامات پر معذرت کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں انسدادِ بدعنوانی کے سب سے بڑے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب)…

1 hour ago