وزیر اعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم قوم کو سیاسی و معاشی صورتحال بالخصوص پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، انتخابی اصلاحات، نیب اصلاحات، عمران خان کے لانگ مارچ سے پیدا شدہ صورتحال اور حکومت کے مستقبل کے حوالے سے افواہوں کے بارے میں اعتماد میں لیں گے۔