بیلی ڈانس اور پول ڈانس کے بعد اب کرکٹ ڈانس بھی دیکھیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بیلی ڈانس اور پول ڈانس تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا لیکن آج ہم آپ کو کرکٹ ڈانس دکھانے جارہے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک نوجوان موسیقی پر رقص کررہا ہے جس کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ کرکٹ کھیل رہا ہو جبکہ رقص کرتے کرتے وہ پہلے اشاروں سے گیند کرواتا ہے، اس کے بعد خود ہی اشاروں سے شارٹ کھیل کر کیچ کرلیتا ہے۔
اس ویڈیو کو عمیر اکرم رضا نامی صارف نے شیئر کیا ہے جبکہ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے سابق کپتان وسیم اکرم کو بھی ٹیگ کیا ہے۔علاوہ ازیں صارف نے سابق کرکٹر سعید اجمل، سابق فاسٹ بولر شعیب اختر، اسپورٹس جنرلسٹ عالیہ رشید اور اینکر پرسن اجمل جامی کو بھی ٹیگ کیا ہے۔

اس ویڈیو پر سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago