سارہ علی خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں . اداکارہ سارہ علی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں .


انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ گلیٹر ڈریس بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں .
سارا جو بھی کرتی ہیں وہ ان کے فینس کو کافی پسند آتا ہے .
سارا علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے .
سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .


سارا علی خان کو بھلے ہی بالی ووڈ میں کم وقت ہوا ہو ، لیکن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت سے بھی انہوں نے ہمیشہ لوگوں کا دل جیتا ہے .
سارا علی خان کی ان تصاویر پر فینس کمنٹس کر رہے ہیں ایک یوزر نے اداکارہ کی اس پوسٹ پر اپنے عشق تک کا اظہار کردیا .


ایک انسٹا صارف نے لکھا کہ آئی لو یو سو مچ مس خوبصورت سارا، وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا آپ بالی ووڈ کی اصلی کوئن ہو .
جبکہ ایک اور یوزر نے تو فلم اترنگی رے میں ان کی اداکاری کی تعریف کے پل باندھے .


واضح رہے کہ سارا علی خان کے لک پر دو لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں .
ںہ سارہ علی خان نے اپنے انداز اور کام کرنے کی صلاحیتوں کی مدد سے اپنا وہ نام بنالیا ہے جو ان کی ہم عمر اداکارائیں حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں