الیکشن کمیشن میں ایک اورسیاسی جماعت رجسٹرڈ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق رکن قومی اسمبلی شاہ گل آفریدی نے اپنی سیاسی جماعت تحریک استقلال پاکستان ‏الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرادی گئی ہے . ‎ ‎ .

‎ ‎ شاہ گل آفریدی تحریک استقلال پاکستان کے چیئرمین اورحبیب اورکزئی ڈپٹی چیئرمین ‏ہوں گے . تحریک استقلال پاکستان کو باقاعدہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ کرا لیا گیا، جھنڈے کا رنگ کالا اور سبز منتخب کیا گیا ہے . ‎14 ‎اگست کو شاہ گل افریدی اسلام آباد میں تحریک استقلال پاکستان کا باقاعدہ اعلان ‏کریں گے . . .

متعلقہ خبریں