اداکارہ امر خان اور مومل شیخ کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ امر خان اور مومل شیخ کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر دونوں اداکاراؤں کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)


اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارائیں معروف میزبان و اداکار مصطفیٰ فہد کے ڈائیلاگ پر لپسنگ کر رہی ہیں۔
وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔