اداکارہ امر خان اور مومل شیخ کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ امر خان اور مومل شیخ کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے .
سوشل میڈیا پر دونوں اداکاراؤں کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)


اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارائیں معروف میزبان و اداکار مصطفیٰ فہد کے ڈائیلاگ پر لپسنگ کر رہی ہیں .
وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں