ڈالر نے ایک دفعہ پھر پاکستانی روپے کو بچھاڑ کر رکھ دیا کتنا مہنگا ہوگیا ؟ جان کر یقین کرنا مشکل
کراچی(قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے پہلے روزڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمتمیں 55پیسے اضافہ ہوا ہے ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میںڈالر 194روپے کا ہوگیا ہے ۔