انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔!!! سینئر سیاستدان ،سابق وزیراعلیٰ انتقال کرگئے ،ملکی فضا سوگوار

ٹنڈومحمدخان(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی ، سینئر سیاست دان اور سابق قائم مقام وزیراعلیٰ سندھ میر اعجاز علی خان تالپور انتقال کرگئے . نجی ٹی وی چینل کے مطابق مرحوم میر اعجاز علی سابق ضلع ناظم میر عنایت علی خان تالپور کے والد تھے جبکہ ان کاشمار شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا .

میرا عجاز علی خان کی فیملی کی جانب سے ان کی آخری رسومات کے حوالے سے تاحال کچھ نہیں بتایا گیا . . .

متعلقہ خبریں