کرن جوہر نے ابرار الحق کو ’نچ پنجابن‘ کا کریڈٹ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی گلوکار ابرار الحق کو بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے گانے ’نچ پنجابن‘ کا کریڈٹ دے دیا . اس گانے نچ پنجابن کو آج ریلیز کیا جارہا ہے جس میں کرن جوہر نے ابرارالحق کا نام بھی درج کیا ہے .


واضح رہے کہ کرن جوہر نے اپنی فلم جگ جگ جیو میں ابرارالحق کا گیت نچ پنجابن بغیر اجازت شامل کیا تھا . بعد ازاں ابرارالحق نے ایک انٹرویو میں کرن جوہر کے خلاف لیگل ایکشن لینے کا اعلان کیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں