حریم شاہ کی ویڈیو نے صارفین کا پارہ ہائی کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں ہیں جس پر مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں ایک ڈائیلاگ کی لپسنگ کرتے اور پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو شئیر کرتے ہی حریم شاہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی تھیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو میں بھارتی گانا بھی سنا گیا تھا، اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی حریم شاہ پر شدید تنقید کی گئی تھی۔

یاد رہے کہ اداکارہ اس وقت مسقط میں موجود ہیں اور وہاں سے اپنے مداحوں کے لیے ویڈیو شئیر کر رہی ہیں۔