حریم شاہ کی ویڈیو نے صارفین کا پارہ ہائی کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے .
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں ہیں جس پر مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے .

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں ایک ڈائیلاگ کی لپسنگ کرتے اور پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا .

ویڈیو شئیر کرتے ہی حریم شاہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی تھیں .

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو میں بھارتی گانا بھی سنا گیا تھا، اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی حریم شاہ پر شدید تنقید کی گئی تھی .

یاد رہے کہ اداکارہ اس وقت مسقط میں موجود ہیں اور وہاں سے اپنے مداحوں کے لیے ویڈیو شئیر کر رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں