علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی ویڈیو میں علیزے شاہ کار میں موجود ہیں اور گانے سے لطف اندوز ہورہی ہیں، ویڈیو میں انہوں نے اپنے بال رنگے ہوئے ہیں اور میک اپ بھی کیا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ہیں اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔علیزے شاہ اکثر ہی اپنے فیشن اور پہناوے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔