حریم شاہ کو شوہر کی یاد ستانے لگی،ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک و اداکارہ حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی . حریم کی ایک اور نئی ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ بالی ووڈ کے گانے پر مختلف انداز اپنا رہی ہیں .


معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .
یاد رہے کہ اداکارہ حریم شاہ کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں .
تاہم اس وجہ سے اداکارہ حریم کو اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا .
ویڈیو؛ 60 سالہ بزرگ دولہا 25 سالہ دلہن بیاہ لایا سوشل میڈیا پر ان کی ایک اور نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے خاوند بلال شاہ کی تصویر موبائل میں دیکھ رہی ہیں .
جس سے اندازیا لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو یاد کررہی ہیں . ویڈیو کے بیگ گراؤنڈ میں بالی ووڈ کا گانا’ٹکڑ ٹکڑ دیکھتے ہو کیا’ وہ بھی چل رہا ہے .
اداکارہ اس گانے پر مختلف انداز بنائے اپنے خاوند کو یاد کرتی نظرآرہی ہے .
وزیراعظم ریلیف پروگرام سے ماہانہ دو ہزار روپے حاصل کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ کیمرے کے سامنے موبائل کرتے اپنے شوہر کی تصویر بھی دکھا رہی ہیں اور ساتھ ساتھ مسکرا رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں