اداکارہ حبا بخاری کی دانیہ کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ کی نقل اتار لی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی نقل کررہی ہیں، سرائیکی گانا’میں تیکوں اتنا پیار کریساں تو اکھسیں بس اوے بس اوے’۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)


یاد رہے کہ اداکارہ حبا بخاری نے اپنے کیریئر کے آغاز سے کامیابیاں سمیٹیں اور جلد انڈسڑی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے کئی سیریلز میں کام کیا جس سے ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔
اداکارہ نے بتایا کہ میں نے سوچا یہ سرچ تو کروں یہ کیا گانا ہے؟اپنی بات جاری رکھتے حبا بخاری اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکی اور بتایا کہ بہت اچھا گانا ہے۔
عاشق نے دلہن کی فحش تصاویر وائرل کردیں اداکارہ نے مزید کہا کہ جو سُر، بھائی نے گانا گایا ہے کہ اور ہاتھوں کے انداز سے اشارہ کرکے کہتے ہیں’ بس اوے بس اوے’ یہ اچھا ہے۔
واضح رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ نے ایک انٹرویو کے دوران اینکر کے سوال کا جواب دیتے کہا تھا کہ وہ عامر سے بہت پیار کرتی ہےاور اس پر یہ سرائیکی گانا عامر کے لئے گایاتھا۔