آزاد کشمیر کے صدارتی انتخابات کب ہونگے؟تاریخ کا اعلان ہو گیا
مظفر آباد(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ۔الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق صدر آزاد کشمیر کا الیکشن 17اگست کو منعقد ہوگا
جس میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی12 اگست تک جمع کراسکیں گے ۔