علیزے شاہ ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آگئیں، تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں .


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ انہوں نے ایک سادہ سفید ٹاپ اورپھٹی ہوئی جینز پہنے ہوئی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)


ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا کی واحد لڑکی ہوگی جس نے خود اپنا ستیاناس کیا ہوگا .
ایک اور نے لکھا کہ وزن کم کرنے سے یہ اچھی نہیں لگ رہی جبکہ ایک اور صارف نے کہا کہ یہ ہردفعہ کوئی نہ کوئی کارستانی کرتی ہے اس بار پنٹ بھاڑدی .


علی نعمان نامی صارف نے لکھا کہ یہ کام تو شہباز شریف نے کرنا تھا . واضح رہے کہ علیزے شاہ اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں