سوناکشی سنہا کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ سوناکشی سنہا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپمنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اسکن لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بے باک اور گلیمرس انداز میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
بالی ووڈ کی دبنگ لیڈی گزشتہ کئی دنوں سے سرخیوں کی رونق بنی ہوئی ہیں۔سوناکشی اکثر اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں تاہم اداکارہ کے انسٹاگرام میں 22 ملین فالورز ہیں۔
واضح رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے نیل پالش شو روم کی ایک جھلک پیش کی تھی، اداکارہ نے حال ہی میں اپنی نیل پالش برانڈ ‘ سو ایزی’ لانچ کیا ہے۔

Recent Posts

پولیس ناکے پر دہشتگردوں کی فائرنگ،جوابی فائرنگ سے فرار

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارلحکومت میں پولیس ناکے پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ…

26 mins ago

وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم…

38 mins ago

آسٹریلیا نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

سڈنی (قدرت روزنامہ) کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…

43 mins ago

پی سی بی نے ویمن کر کٹ ٹیم کیلئے بھی غیرملکی کوچ کی تلاش شروع کردی، محسن نقوی کی تصدیق

کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے…

48 mins ago

دورہ آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کب ہو گا؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے…

53 mins ago

یواے ای میں ریڈ الرٹ جاری

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ امارات میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے…

12 hours ago