اداکارہ حنا کا گلیمرس لک ہوا وائرل، تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کانز فلم فیسٹول میں اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں .
سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں نیلے اور سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے .

اس سے قبل تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا ساتھ ہی اداکارہ نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے

ان تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے .

یاد رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں .

حنا کے فلم کا پوسٹ کانز کے انڈیا پویلین میں لانچ کر دیا گیا ہے .

اس سے قبل اداکارہ حنا خان نے کانز فلم فیسٹیول میں سب کی توجہ حاصل کی .

حنا خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ کچھ تصایر میں مہرون جبکہ کچھ میں پرپل رنگ کا خوبصورت لباس پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


حنا خان نے کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے نئے لک کو لیکر چرچا میں ہیں .

حنا خان اپنی اپ کمنگ انڈو-انگلش فلم ‘کنٹری آف دی بلائنڈ’ کے پوسٹر لانچ کے لیے کانز کے 75ویں ایڈیشن کے ریڈ کارپٹ پر چلیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


حنا خان کو ڈیزائنر رامی ال علی کے ڈیزائن کردہ گہرے سرخ اسٹریپ لیس گاؤن میں دیکھا جا سکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


تاہم انہوں نے اپنے لباس کو چنکی بالیوں کے ساتھ جوڑا اور بالوں کو میسی لُک دیا ہے . اس سے قبل حنا نے اپنے ریڈ کارپٹ لک کی تیاری کے دوران ایک ویڈیو شیئر کی تھی . اس ویڈیو میں وہ کھانا کھاتے ہوئے بھی نظر آ رہی تھیں .
اداکارہ حنا خان سال 2019 کے بعد 2022 میں ایک بار پھر کانز فلم فیسٹیول میں نظر آنے والی ہیں . واضح رہے کہ اس خبر کے بعد حنا خان پورے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہیں .
کانز میں ان کا پہلا روپ کافی شیئر کیا جا رہا ہے . اس دوران انہوں نے اپنی فلم لائنز کا پوسٹر لانچ کیا . دراصل اس بار حنا اپنی آنے والی فلم کنٹری آف دی بلائنڈ کا پوسٹر لانچ کرنے کانز آئیں گی . یہ ایک انڈو انگلش فلم ہے . وہیں، حنا اس

. .

متعلقہ خبریں