اداکارہ حنا کا گلیمرس لک ہوا وائرل، تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کانز فلم فیسٹول میں اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں نیلے اور سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس سے قبل تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا ساتھ ہی اداکارہ نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے

ان تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

حنا کے فلم کا پوسٹ کانز کے انڈیا پویلین میں لانچ کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ حنا خان نے کانز فلم فیسٹیول میں سب کی توجہ حاصل کی۔

حنا خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ کچھ تصایر میں مہرون جبکہ کچھ میں پرپل رنگ کا خوبصورت لباس پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

حنا خان نے کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے نئے لک کو لیکر چرچا میں ہیں۔

حنا خان اپنی اپ کمنگ انڈو-انگلش فلم ‘کنٹری آف دی بلائنڈ’ کے پوسٹر لانچ کے لیے کانز کے 75ویں ایڈیشن کے ریڈ کارپٹ پر چلیں۔

حنا خان کو ڈیزائنر رامی ال علی کے ڈیزائن کردہ گہرے سرخ اسٹریپ لیس گاؤن میں دیکھا جا سکتا ہے۔

تاہم انہوں نے اپنے لباس کو چنکی بالیوں کے ساتھ جوڑا اور بالوں کو میسی لُک دیا ہے۔اس سے قبل حنا نے اپنے ریڈ کارپٹ لک کی تیاری کے دوران ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ اس ویڈیو میں وہ کھانا کھاتے ہوئے بھی نظر آ رہی تھیں۔
اداکارہ حنا خان سال 2019 کے بعد 2022 میں ایک بار پھر کانز فلم فیسٹیول میں نظر آنے والی ہیں۔واضح رہے کہ اس خبر کے بعد حنا خان پورے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہیں۔
کانز میں ان کا پہلا روپ کافی شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس دوران انہوں نے اپنی فلم لائنز کا پوسٹر لانچ کیا۔ دراصل اس بار حنا اپنی آنے والی فلم کنٹری آف دی بلائنڈ کا پوسٹر لانچ کرنے کانز آئیں گی۔ یہ ایک انڈو انگلش فلم ہے۔ وہیں، حنا اس

Recent Posts

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے۔ خبر…

4 mins ago

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے آخری موقع دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کے لیے…

13 mins ago

اسلام آباد: تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات میں عمران خان و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ پر تھانہ کراچی…

21 mins ago

ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان کا ایک روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر ایک…

32 mins ago

گورنر سندھ کا کرغستان میں پھنسے سندھ کے طالبعلموں کو مفت فضائی ٹکٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بشکیک میں پھنسے سندھ سے تعلق رکھنے…

47 mins ago

ہتک عزت بل کا معاملہ: مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب…

1 hour ago