سنبل اقبال شدید تنقید کا شکار، تصویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی گئی ہے ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)


شئیر کی گئی تصویر دیکھ کر صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)


انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔