سنبل اقبال شدید تنقید کا شکار، تصویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی گئی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)


شئیر کی گئی تصویر دیکھ کر صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے .

گزشتہ دنوں اداکارہ سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)


انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا .
واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں