مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ) مسجد الحرام میں عازمین کو زم زم پلانے والے کارکنوں کے لئے خصوصی چھتریاں نصب کردی گئیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں عازمین کو زم زم پلانے والے کارکنوں کو شدید دھوپ سے بچانے کے لئے خصوصی متحرک چھتریاں نصب کردی گئی ہیں۔خصوصی طورپرتیار کی گئی چھتریاں دھوپ کی تپش کے ساتھ ساتھ سورج کی مضر شعاعوں سے بھی محفوظ رکھتی ہیں۔ چھتریوں کو شام کے وقت تہہ کرکے اسٹورمیں رکھ دیا جاتا ہے۔ زم زم پلانے والے کارکنوں کے لئے خصوصی چھتریوں کی تنصیب حرمین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کی خصوصی ہدایت پرکیا گیا ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…
سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…