جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا . چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نےجسٹس جمال خان مندوخیل سےحلف لیا .

سپریم کورٹ میں جسٹس جمال خان مندوخیل کی تقریبِ حلف برداری میں ججز، وکلاء، لاء افسران اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی . جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد16ہوگئی . . .

متعلقہ خبریں