اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکاروں کی سفید رنگ کے لباس مکی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں . سوشل میڈیا پر کچھ تصایر زیرِ بحث ہیں جن میں کچھ بالی وود اداکاروں کو سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے .
ذیل میں پانچ طرزوں پر ایک نظر ڈالیں اور ہمیں بتائیں کہ آپ کو کون سی اداکارہ زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں .
تصایر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ دپیکا ، اداکارہ کترینہ، سوناکشی اور مانوشی چھلر نے سفید رنگ کی ساڑھیاں پہن رکھی ہیں .
. .